استاد - مَاں نہیں کہا، ادب میں کہا

in #urdu • 4 months ago

استاد مَاں نہیں ہوتا، مگر مَاں جیسا ہوتا ہے
استاد باپ نہیں ہوتا، مگر سایہ باپ جیسا ہوتا ہے

مَاں نہیں کہا استاد، استاد کے ادب میں
کیونکہ استاد کا رتبہ مَاں سے بھی اونچا ہے

استاد کا احترام - Teacher Respect

قلم سے تقدیر لکھ دیتا ہے
اندھیروں میں چراغ جلا دیتا ہے
وہ استاد ہی تو ہے جو جاہل کو عالم بنا دیتا ہے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں معلم بن کر بھیجا گیا ہوں

یا اللہ ہمارے اساتذہ کو صحت دے، عزت دے، برکت دے
جنہوں نے ہمیں پڑھایا، ان کی قبروں کو جنت کا باغ بنا دے
آمین 🤲


کمنٹ میں لکھو: اپنے استاد کا 1 نام جسے آپ دل سے یاد کرتے ہو

Posted using SteemMobile